کھوج بلاگ
اداروں پرتنقید: کچھ ہوش کےناخن لیجئے … (ویڈیوبلاگ)
عمران خان اپنا اقتدار ختم ہونے کے بعد مستقل حساس اداروں خاص طور پر افواج پاکستان پر تنقید کررہے ہیں
عمران خان اپنا اقتدار ختم ہونے کے بعد مستقل حساس اداروں خاص طور پر افواج پاکستان پر تنقید کررہے ہیں۔ ایبٹ آباد کے حالیہ جلسے میں بھی عمران خان نے اپنی ان ہی باتوں کو دہرایا جسے افواج پاکستان پر تنقید کے زمرے میں دیکھا جارہا ہے۔ عمران خان کے چاہنے والے بھی اپنے قائد کی تقلید میں پیچھے نہیں ہٹ رہے اور غیر ذمے دارانہ رویے کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
کیا عمران خان کو فوج مخالف بیانات پرگرفتارکرنےکی تیاریاں کی جارہی ہیں؟ اگرعمران خان کوگرفتارکیا گیا تو نتیجہ کیا نکلےگا؟ آخرملک کس سمت میں جارہا ہے۔ ایکسپریس وی لاگ پرسنیےعمران چوہدری کا تجزیہ اس ویڈیومیں۔
بشکریہ : محمد عمران چوہدری،روزنامہ ایکسپریس