نگرنگرسے

احاطۂ عدالت سے فرار ہونے والےملزم کوگرفتارکرلیا گیا

پولیس اہلکار ملزم احسان کو پیشی کے بعد واپس لے جا رہے تھے کہ ملزم پولیس سے خود کو چھڑوا کر فرار ہو گیا

لاہور (کھوج نیوز)سیشن کورٹ میں احاطۂ عدالت سے فرار ہونے والےملزم کوگرفتارکرلیا گیا۔ ایس پی ہیڈکوارٹر کے مطابق پولیس اہلکار ملزم احسان کو پیشی کے بعد واپس لے جا رہے تھے کہ ملزم پولیس سے خود کو چھڑوا کر فرار ہو گیا۔ یاد رہے کہ احاطہ عدالت میں اس قسم کے واقعات کا ہونا معمول بنتا جا رہا ہے۔ احاطۂ عدالت میں پیشی کے لیے لائے جانے والے ملزمان اکثر اوقات موقع پا کر راہِ فرار اختیار کر لیتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button