نگرنگرسے

اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی،طالبات سول اسپتال منتقل

پولیس کے مطابق زخمی طالبات کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

کوئٹہ (کھوج نیوز) عالمو چوک کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آگئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 3 طالبات زخمی ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق زخمی طالبات کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے وین ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button