نگرنگرسے

توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام،ملزمان عدم ثبوت پر بری

انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی

پشاور(کھوج نیوز) انسدادِ دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزمان کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج محمد اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزمان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان پر توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام تھا۔ ملزمان کے خلاف تھانا لنڈی کوتل میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button