نگرنگرسے

جعلی پیر نےمریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

ملزم لڑکی کو گھرمیں قید رکھ کرمبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، موقع ملنے پر متاثرہ لڑکی بھاگ کروالدین کے پاس پہنچ گئی

فیصل آباد(کھوج نیوز )جعلی پیر نےمریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔رپورٹ کےمطابق فیصل آباد میں مبینہ طورپرجعلی پیر نےمریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق چک جھمرہ کی رہائشی خاتون نےاپنی 16 سالہ بیٹی کو چارماہ قبل اپنےپیر کےگھراس کی خدمت اور کام کاج کےلئےبھجوایا تھا۔ملزم لڑکی کو گھرمیں قید رکھ کرمبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، موقع ملنے پر متاثرہ لڑکی بھاگ کروالدین کے پاس پہنچ گئی۔پولیس نےمتاثرہ لڑکی کی والدہ کی درخواست پرتھانہ چک جھمرہ میں ملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکےمفرورملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button