نگرنگرسے

خوشاب میں کشتی الٹنے سے 7بچے نہر میں ڈوب گئے

،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے،ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے

سرگودھا(کھوج نیوز)خوشاب میں کشتی الٹنے سے 7بچے نہر میں ڈوب گئے۔ افسوسناک واقعہ حافظ والی پل شیر گڑھ نہر پیلو وینس کے مقام پر پیش آیا،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور غوطہ خور موقع پر پہنچ گئے،ایک بچے کو بچا لیا جبکہ 6 بچوں کی تلاش جاری ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button