نگرنگرسے
خوفناک حادثہ متعدد افراد جاں بحق اور لاتعداد زخمی
انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوئے ہیں
کرک (کھوج نیوز) کرک میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹرالہ مسافر کوچ اور دیگر کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا۔ جس کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق اور 20سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کرک کے مطابق حادثہ ٹرالے کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ا نھوں نے بتا یا اس پر ابھی مزید تحقیقات جاری ہیں اور ز خمی افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔