نگرنگرسے

خیبرپختونخوا:پولیس اہلکارکی خودکشی، ایک زخمی

تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔

خیبر پختون خوا(ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔

زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جبکہ ہلاک اہلکار کی لاش کو پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اہلکار سے واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button