نگرنگرسے

شہریوں پر تشدد،پشاور ٹریفک پولیس کی عوام دشمنی کے مناظر سامنے آگئے

واقعےکا علم ہوتےہی ایس ایس پی ٹریفک نےرپورٹ طلب کرلی۔ وائرل فوٹیج میں ٹریفک اہلکاروں کوشہریوں پرتشدد کرتےدیکھا جاسکتا ہے

پشاور(کھوج نیوز )شہریوں پر تشدد،پشاور ٹریفک پولیس کی عوام دشمنی کے مناظر سامنے آگئے ۔رپورٹ کے مطابق پشاورمیں خیبرروڈ پرٹریفک اہلکاروں کی جانب سےشہریوں پرتشدد کیا گیا جس ویڈیو وائرل ہوگئی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ واقعےکا علم ہوتےہی ایس ایس پی ٹریفک نےرپورٹ طلب کرلی۔ وائرل فوٹیج میں ٹریفک اہلکاروں کوشہریوں پرتشدد کرتےدیکھا جاسکتا ہے،ٹریفک پولیس اہلکار 2  شہریوں کو پولیس وین میں لے جا رہےہیں اوراس دوران ٹریفک پولیس اہلکاروین میں موجود شہریوں کو مسلسل لاتیں ماررہےہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button