نگرنگرسے

لانڈھی میں خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد

لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں

کراچی(کھوج نیوز) لانڈھی میں بختاور روڈ سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی ہیں۔ اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں جناح اسپتال لائی گئی ہیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ لاشیں گھر کے پانی کے ٹینک سے ملی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button