نگرنگرسے

لاہور:گلبرگ پلازا میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی

لاہور (کھوج نیوز)لاہور:گلبرگ پلازا میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر، لاہور کے علاقے گلبرگ میں واقع شاپنگ پلازہ میں آگ بھڑک اٹھی۔ کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق آگ شاپنگ پلازہ کی چھت پر واقع ریسٹورنٹ میں لگی جس سے وہاں موجود لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔  فائر بریگیڈ کو طلب کر لیا گیا جس نے آگ بجھانے کی کارروائی شروع کر دی، ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات گیس سلنڈر کی لیکج بتائی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button