نگرنگرسے
مٹہ چپریال میں گاڑی کھائی میں گرنےسے 6 افراد جاں بحق ہوگئے
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچےبھی شامل ہیں۔ مٹہ چپریال میں بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے
سوات (کھوج نیوز) مٹہ چپریال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور 2 بچےبھی شامل ہیں۔ مٹہ چپریال میں بارات میں شامل گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔