نگرنگرسے
نئے سال کے 10 دنوں میں کتنے افراد جا ن کی بازی ہار گئے؟چونکا دینے والے رپورٹ
کراچی میں 10دنوں میں مختلف حادثات میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ261 زخمی ہوئے
کراچی (کھوج نیوز )نئے سال کے صرف 10 دنوں میں مختلف حادثات میں 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ261 زخمی ہوئے۔نئے سال کے 10 دنوں میں ٹینکر کی ٹکر سے 5 افراد، ٹریکٹر ٹرالی اور ٹریلر کی ٹکر سے 2 افراد جبکہ بسوں کی ٹکر سے 3 افراد جان سے گئے۔