نگرنگرسے
نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس اہلکاراورایک پولیو ورکرجاں بحق
واقعےمیں جاں بحق ہونےوالوں کی میتوں کوہیڈ کواٹراسپتال روانہ کردیاگیا ہے۔ پولیس کےمطابق ملزمان کی گرفتاری کےلیےعلاقےمیں سرچ آپریشن جاری ہے
باجوڑ(کھوج نیوز) باجوڑ کےسلارزئی میں فائرنگ سےپولیس اہلکاراورایک پولیو ورکرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ سلارزئی میں پولیو ٹیم پرنامعلوم افراد کی جانب سےفائرنگ کی گئی۔ واقعےمیں جاں بحق ہونےوالوں کی میتوں کوہیڈ کواٹراسپتال روانہ کردیاگیا ہے۔ پولیس کےمطابق ملزمان کی گرفتاری کےلیےعلاقےمیں سرچ آپریشن جاری ہے۔