نگرنگرسے

والدین ہوشیار خبردار… پاکستانیوں کیلئے بری خبر، خطرناک بیماری کا بچوں پر حملہ، ڈاکٹر پریشان

پولیو وائرس سے مزید 2بچے متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ' متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) والدین ہوشیار خبردار…… پاکستانیوں کے لئے ایک اور بری خبر آگئی، خطرناک بیماری نے بچوں پر حملہ کر دیا ہے جس کے بعد تمام ڈاکٹرز بھی پریشان ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایک بار پھر پولیو وائرس نے سر اٹھا لیا ہے ، جس کی وجہ سے اس وائرس سے مزید 2بچے متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ پولیو سے متاثرہ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔ حکام نے کہا کہ تحصیل درازندہ ڈی آئی خان میں 3 سال کی لڑکی اور 18 مہینیکا لڑکا پولیو سے معذور ہوئے، جس کے بعد خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 13ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button