نگرنگرسے

پنجاب کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا

ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

لاہور(کھوج نیوز)لاہورسمیت پنجاب کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے نتائج کا اعلان کردیا۔ڈیرہ غازی خان بورڈ 70اعشاریہ 45فیصد سے نمایاں رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ بورڈ ڈیرہ غازی خان نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا، چیئرمین بورڈنے کہاکہ امتحان میں 60102میں سے 42341امیدوار کامیاب ہوئے ،امتحان میں کامیابی کی شرح 70اعشاریہ 45فیصد رہی،مظفرگڑھ گرلز کالج کی روہا امین نے 1164نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، عزدارحسین نے دوسری اور لاریب فاطمہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button