نگرنگرسے

پیٹرولنگ پولیس کےاہلکاروں کےلفٹ لینےپرپابندی عائد کردی گئی

پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔

لاہور(کھوج نیوز) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کے اہلکاروں کے لفٹ لینے پرپابندی عائد کردی گئی۔ پیٹرولنگ ہیڈکوارٹرکی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی پولیس اہکارکسی سے لفٹ نہیں لے گا۔ رپٹ کے مطابق لفٹ لینے والے اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button