نگرنگرسے
چکوال :موٹروے پرسیشن جج سیالکوٹ شوکت علی اوران کی اہلیہ حادثےمیں زخمی
،پولیس کے مطابق حادثہ بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا،حادثہ موٹروے سروس ایریا کلر کہار کےپاس پیش آیا
چکوال(کھوج نیوز)چکوال موٹروے پرسیشن جج سیالکوٹ شوکت علی اور ان کی اہلیہ حادثے میں زخمی ہو گئیں۔ کھوج نیوز کے مطابق موٹروے پولیس کاکہنا ہے کہ سیشن جج شوکت علی اور ان کی اہلیہ حادثے میں زخمی ہو گئیں،پولیس کے مطابق حادثہ بارش کے دوران پھسلن کے باعث پیش آیا،حادثہ موٹروے سروس ایریا کلر کہار کےپاس پیش آیا۔