نگرنگرسے
کرنل دانش کی ننھےویلاگرشیراز کےگھر آمد، تحفہ کیا کچھ دیا؟
شیراز نے کرنل دانش صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر ننھے ویلاگر شیراز نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی بلند کئے
راولپنڈی(کھوج ویب ڈیسک) پاک آرمی کے کرنل دانش صاحب کی ننھے ویلاگر شیراز کے گھر آمد شیراز اور مسکان کیلئے ڈھیر ساری تحائف کے ساتھ تیزترین فری انٹرنیٹ کی سہولت بھی مہیا کی گئی، اس موقع پر ننھے ویلاگر شیراز نے کرنل دانش صاحب کا شکریہ بھی ادا کیا۔ اس موقع پر ننھے ویلاگر شیراز نے پاک فوج زندہ باد کے نعرے بھی بلند کئے۔
https://www.facebook.com/watch/?mibextid=xfxF2i&v=289925714118948