نگرنگرسے

پانی کا تنازع،مختاراں مائی کا شوہر اور دیور جھگڑے میں زخمی

مظفرگڑھ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی' ایم این اے کے دباؤپرپولیس مخالف فریق کی پشت پناہی کررہی ہے: مختاراں مائی

مظفرگڑھ (نمائندہ کھوج نیوز، انٹر نیوز)زمین کو پانی دینے کے تنازع پر مختاراں مائی کے گھر والوں کا رشتے داروں سے جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں مختاراں مائی کے شوہر اور دیور سمیت 4 افراد زخمی ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق مختاراں مائی نے دعویٰ کیا کہ مظفرگڑھ پولیس ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں کررہی۔انہوں نے کہا کہ ایم این اے کے دباؤپرپولیس مخالف فریق کی پشت پناہی کررہی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ جھگڑے میں دونوں فریق زخمی ہوئے ہیں جو قصور وار ہوا اس کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button