پاکستان
آئینی ترامیم میں ناکامی،سینیٹرفیصل واوڈا نےحکومت کو نااہل اورنکما قراردیدیا
صحافی کے سوال ’’دو دن کی ہلچل کےباوجود آئینی ترمیم نہیں ہو سکی؟‘‘کےجواب میں فیصل واوڈا نےکہاکہ نااہل اورنکموں سے یہی امید کی جا سکتی ہے
اسلام آباد(کھوج نیوز)آئینی ترامیم میں ناکامی پرسینیٹر فیصل واوڈا نےحکومت کو نااہل اورنکما قراردیدیا۔ صحافی کے سوال ’’دو دن کی ہلچل کےباوجود آئینی ترمیم نہیں ہو سکی؟‘‘کےجواب میں فیصل واوڈا نےکہاکہ نااہل اورنکموں سے یہی امید کی جا سکتی ہے،سیاست کے چیمپئن آرہےہیں پوچھ لیں کیا کیا انہوں نے؟