پاکستان

آئی ایم ایف سے معاہدہ، حکومت پاکستان کو ”وینٹی لیٹر ” سے اٹھانے کی تیاریاں مکمل

عالمی ادارے نے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیئے اور آئندہ دو ہفتوں میں اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے: وزارت خزانہ

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کے درمیان نئے پروگرام پر جاری معاہدہ، حکومت وقت کو ”وینٹی لیٹر” سے اٹھانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے نے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیئے اور آئندہ دو ہفتوں میں اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ جاری ورچوئل اجلاس میں نئے پروگرام کے حوالے سے تمام اہداف و شرائط پر تقریبا اتفاق ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button