پاکستان

آذربائیجان نے پاکستان کو کونسا بڑا تحفہ دینے کا اعلان کیا؟ بڑی خوشخبری سامنے آگئی

آذربائیجان کی جانب سے پاکستان کے لئے دو ارب کی امداد کا اعلان ' پاکستان جے ایف 17تھنڈر طیارے اور آرمی کو ٹریننگ دے گا

اسلام آباد(کھوج نیوز) آذربائیجان نے پاکستان کو کونسا بڑا تحفہ دینے کا اعلان کیا ہے ؟ اور اس کے بدلے پاکستان نے کونسی حامی بھری اس حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوست ممالک آذربائیجان نے پاکستان کے لئے دو ارب کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے یہ امداد ملک میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں لگایا جائے گا تا کہ ملک میں غربت اور معیشت میں کچھ بہتری آ سکے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آذربائیجان نے دو ارب امداد کی مدد میں پاکستان سے مدد بھی طلب کی ہے جس میں پاکستان آذربائیجان کو جے ایف 17تھنڈر طیارے دے گا اور ان کی فورسز کو ٹریننگ بھی دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button