پاکستان

آذربائیجان کا صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

آذربائیجان کے صدر شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے، دو دروزہ دورے کے موقع پر صدر آصف زرداری سے بھی ملاقات کریں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز) آذربائیجان کے صدر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، آذربائیجان کے صدر پاکستانی وزیراعظم میاں شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صدر آذربائیجان کے استقبال کے لیے خود ائیر پورٹ پر موجود رہے۔ آذربائیجان کے صدر اپنے دو روزہ دورے کے موقع پر صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقاتیں کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button