پاکستان
ائیر وائس مارشل عامرحیات پی آئی اے کے سی ای او تعینات
ائیروائس مارشل عامرحیات کوایک سال کیلئے سی ای او مقررکیاگیاوہ گزشتہ ایک سال سے قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے طورخدمات انجام دے رہے تھے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈسک) ائیر وائس مارشل عامرحیات کو پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کا چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)تعینات کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا تھا کہ ائیروائس مارشل عامرحیات کوایک سال کیلئے سی ای او مقررکیاگیاہے۔عامرحیات گزشتہ ایک سال سے قائم مقام سی ای او پی آئی اے کے طورخدمات انجام دے رہے تھے۔