پاکستان

اتحادی حکومت کا خاتمہ؛وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔ گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ رواں مالی سال کے بجٹ میں 1 لاکھ لیپ ٹاپ کی رقم رکھی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں لیپ ٹاپ کےلیے 45 ملین ڈالر کی فراہمی پر وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا مشکور ہوں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری حکومت اگلے ماہ اپنی مدت مکمل کر لے گی، حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے پہلے چلی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button