پاکستان

اسٹیبلشمنٹ اس وقت کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر دیا

سٹیبلشمنٹ اس وقت پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑی ہے بلکہ اس وقت وہ وزیراعظم شہباز شریف کی بیساکھیاں بن کر کھڑی ہے: اعتزاز احسن

اسلام آباد(کھوج نیوز) اسٹیبلشمنٹ اس وقت کس کے ساتھ کھڑی ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کر کے پی ٹی آئی جماعت کی بولتی بند کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء و سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس وقت پارلیمنٹ کے ساتھ کھڑی ہے بلکہ اس وقت وہ وزیراعظم شہباز شریف کی بیساکھیاں بن کر کھڑی ہے انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کی صورت حال ملک و قوم کے لئے بہت خطرناک ہے کیونکہ عدلیہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button