پاکستان

اسٹیبلشمنٹ کی ساتھ عمران خان کی "ڈیل”ہوگی یا نہیں؟ صحافی عمر چیمہ نےسچائی کھول کر رکھ دی

۔عمرچیمہ کا کہنا ہےکہ حکومت کی سطح پرسیاسی درجہ حرارت کم کرنےکی سوچ پائی جاتی ہے، عمران خان سیاسی لوگوں سےبات کرنےکیلئے تیارنہیں ہیں

کراچی ( ویب ڈیسک)اسٹیبلشمنٹ کی ساتھ عمران خان کی "ڈیل”ہوگی یا نہیں؟ صحافی عمر چیمہ نےسچائی کھول کر رکھ دی ،سینئرصحافی و تجزیہ کارعمر چیمہ نےعمران خان کی "ڈیل ” کےحوالےسےاہم انکشاف کردیا ۔عمرچیمہ کا کہنا ہےکہ حکومت کی سطح پرسیاسی درجہ حرارت کم کرنےکی سوچ پائی جاتی ہے، عمران خان سیاسی لوگوں سےبات کرنےکیلئے تیارنہیں ہیں، عمران خان صرف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنا چاہتے ہیں، مستقبل قریب میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ عمران خان کی ڈیل ہوتی نظر نہیں آرہی۔ 

عمر چیمہ نے مزید کہا کہ  تحریک انصاف میں کنفیوژن مزید بڑھ گئی ہے، تحریک انصاف کے رہنما مسلسل کہہ رہے ہیں کہ عمران خان اسی ماہ جیل سے باہر آجائیں گے، لیکن عمران خان نے پیغام بھیجا ہے ستمبر اکتوبر سے پہلے جیل سے باہر آنے کی توقع نہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button