پاکستان

اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل تھی، ہےاورحاصل رہے گی،ٹی ایل پی رہنما علامہ سعد رضوی بھی حق میں بول پڑے

علامہ سعد حسین رضوی نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں

کراچی(کھوج نیوز)اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل تھی، ہےاورحاصل رہے گی،ٹی ایل پی رہنما علامہ سعد رضوی بھی حق میں بول پڑے ۔رپورٹ کے مطابق ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ ملک میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل تھی، ہے اور حاصل رہے گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ سعد حسین رضوی نے کہا کہ آئین اور قانون کی پاسداری کرنا ہر پاکستانی پر فرض ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تمام مذاہب کے لوگوں کو یکساں حقوق حاصل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button