پاکستان

الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو کھڈے لائن لگانے کی تیاری مکمل کرلی

علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی میں اپنی جائیداد کے متعلق غلط بیانی کی' ان کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے: درخواست میں دائر مؤقف

اسلام آباد(کھوج نیوز) الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو کھڈے لائن لگانے کی تیاری مکمل کرلی ‘ الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی میں اپنی جائیداد کے متعلق غلط بیانی کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علی امین گنڈا پور کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button