پاکستان

امریکا اور پاکستان میں اہم رابطہ،بلاول نے انٹونی بلنکن سے کیا یقین دہانی حاصل کی؟

امریکا اور پاکستان کے درمیان رابطہ بحال ،ملک میں عام انتخابات سمیت کون کون سے اہم ترین امور زیر بحث آئے ،خبرسامنے آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکا اور پاکستان کے درمیان رابطہ بحال ،ملک میں عام انتخابات سمیت کون کون سے اہم ترین امور زیر بحث آئے ،خبرسامنے آگئی ،رپورٹس کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ اس موقع پر انٹونی بلنکن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعمیری، جمہوری شراکت داری کے خواہاں ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی معیشت کی بحالی، افغانستان اور علاقائی خدشات سمیت مشترکہ تحفظات پر بات ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button