پاکستان

امریکا کو دلچسپی ہوتی تو وہ جنرل باجوہ کو ؟سلیم صافی سچ سامنے لے آئے

سلیم صافی نے کہاہے کہ رجیم چینج کی سازشی تھیوری پھیلانیوالوں میں احمق اسلئے کہتا ہوں کہ وہ امریکیوں کوبے خبریابیوقوف باورکرارہے ہیں

اسلام آباد(کھوج نیوز) امریکہ کو معلوم ہے کہ پاکستان کو اسٹیبلشمنٹ ؟سلیم صحافی نے عمران خان کے جھوٹ کا پردہ چاک کردیا،انھوں نے کہا کہ اگر امریکہ پاکستان میں تبدیلی کرنا میں دلچسپی رکھتا تو وہ جنرل باجوہ کو تبدیل کرتے ۔ سینئر صحافی سلیم صافی نے کہاہے کہ رجیم چینج کی سازشی تھیوری پھیلانیوالوں میں احمق اسلئے کہتا ہوں کہ وہ امریکیوں کوبے خبریا بیوقوف باورکرارہے ہیں۔

سلیم صافی نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کیاامریکہ کونہیں معلوم کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اسٹیبلشمنٹ چلاتی ہے۔خودعمران کہتاہے کہ باجوہ کے مشورے سے روس گئے۔امریکہ نے اگررجیم چینج کرناہوتاتوجنرل باجوہ کوبدلتے نہ کہ کٹھ پتلی وزیراعظم عمران خان کو حکومت سے بیدخل کرتے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button