پاکستان

انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنیکا کیس، ہائیکورٹ کا جواب طلب

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد نے جج انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے خط پر سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر سرگودھا کو نوٹس جاری کر دیئے

لاہور(کھوج نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کہ کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد نے ایکشن لیتے ہوئے سیکرٹری دفاع سمیت دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر لکھے گئے خط پر سیکرٹری دفاع اور آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈر سرگودھا کو نوٹس جاری کر دیئے ہیں جبکہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو کل ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری دفاع، اور وفاقی سیکرٹری داخلہ سے بھی جواب طلب کرلیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button