پاکستان
انصاف نا ملا تو امریکا جاکر ڈولڈ لو پر مقدمہ،علیمہ خان کے عدلیہ پر وار
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ہمشیرہ علمیہ خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں انصاف نہ ملا تو پھر امریکہ جا کر ڈونل لو پر کیس کریں گے

لاہور(کھوج نیوز)انصاف نا ملا تو امریکا جاکر ڈولڈ لو پر مقدمہ،علیمہ خان کے عدلیہ پر وار،رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ہمشیرہ علمیہ خان نے کہا ہے کہ اگر پاکستان میں انصاف نہ ملا تو پھر امریکہ جا کر ڈونل لو پر کیس کریں گے، عمران خان نے کہا کہ سائفر معاملے میں امریکا کی ایمبیسی پوری طرح ملوث تھی۔
چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بلکل اچھی صحت میں ہیں، وہ کہتے ہیں کہ اچھی روٹین بنی ہوئی ہے، چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کھانے کی کوئی شکایت نہیں کی گئی