پاکستان

اڈیالہ جیل میں کوکین سپلائی کا الزام،خواجہ آصف کا جواب دینےسےانکار،ملبہ حنیف عباسی پرڈال دیا

اس سوال جس کے جواب میں خواجہ آصف نےکہا کہ یار مجھے نہیں پتا اس سوال کا جواب حنیف عباسی سے پوچھیں

اسلام آباد(کھوج نیوز)اڈیالہ جیل میں کوکین سپلائی کا الزام،خواجہ آصف کا جواب دینےسےانکار،ملبہ حنیف عباسی پرڈال دیا۔رپورٹ کے مطابق حنیف عباسی نے اڈیالہ جیل میں کوکین سپلائی کا الزام لگایا ہےسچ کیا ہے اس سوال جس کے جواب میں خواجہ آصف نےکہا کہ یار مجھے نہیں پتا اس سوال کا جواب حنیف عباسی سے پوچھیں،جس پر خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ آپ کی پارٹی مسلم لیگ(ن) محمود اچکزئی کے زریعے پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تو انھوں نے جواب دیا میں ایسی کسی ٹیم کا حصہ نہیں ہوں۔

کیا آپ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں ہیں ؟اس سوال کے ضواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ میں پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں۔ آپ کس ٹیم کا حصہ ہیں میں کسی ٹیم کا حصہ نہیں خواجہ آصف کا ہاتھ کے اشارے سے جواب دے کے کر معاملے کو ٹال دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button