پاکستان

 ایف بی آر کو تبدیل کرنےکا فیصلہ، 100 فیصد ڈیجیٹائیزیشن لانےکا اعلان

 ایف بی آر کی 100 فیصد ڈیجیٹائیزیشن کی ذمہ داری عالمی شہرت رکھنےوالی کمپنی کودے دی گئی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) ایف بی آر کو تبدیل کرنےکا فیصلہ، 100 فیصد ڈیجیٹائیزیشن لانےکا اعلان کردیا گیا۔رپورٹ کے مطابق  ایف بی آر کی 100 فیصد ڈیجیٹائیزیشن کی ذمہ داری عالمی شہرت رکھنےوالی کمپنی کودے دی گئی ہے، ایف بی آر میں نالائق لوگوں کو ایک طرف کردیا ہے، بتیا گیا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف کا پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا۔ جبکہ چین سے تین لاکھ پاکستانیوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ٹریننگ دلوائی جائے گی، انفارمیشن ٹیکنالوجی کو پورے پاکستان میں بھر میں پھیلانے کی منصوبہ بندی بھی کر لی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button