پاکستان

ایڈہاک ججوں کی تعیناتی کا معاملہ، جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل کا جواب بھی سامنے آگیا

صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ مظہرعالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججوں کی تعیناتی کی منظوری صدر مملکت آصف علی زرداری نے دے دی ہے جس پر جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے جو جواب دیا وہ سامنے آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف زرداری دو ایڈہاک ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی منظوری دے چکے ہیں جن میں جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس (ر) سردار طارق مسعود شامل ہیں ۔ جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل نے پہلے ایڈہاک جج بننے کے لیے معذرت کرلی تھی جس کے بعد جوڈیشل کمیشن اجلاس میں دوبارہ جسٹس (ر) مظہر عالم میاں خیل سے رائیلینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button