پاکستان

باجوڑ : جے یو آئی کےکنونشن میں دھماکا، 40سے زائد افراد جاں بحق

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے

باجوڑ(کھوج نیوز) باجوڑ میں جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں 40 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ نمائندہ کھوج نیوز کے مطابق خار میں دھماکا ورکرز کنونشن کے اندر ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایاکہ دھماکے کے باعث 5 افراد جاں بحق  ہوگئے اور 100 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ جاں بحق افراد میں جماعت کے مقامی امیر بھی شامل ہیں، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button