پاکستان

بارکونسلزاسٹیک ہولڈرزہیں ان کواعتماد میں لیں گے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کا اعلان

وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ نےگزشتہ رات سےچلنےوالی اتحادیوں کےساتھ پریس کانفرنس کی خبرکی تردید کردی

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی وزیرِقانون اعظم نذیر تارڑ نےگزشتہ رات سےچلنےوالی اتحادیوں کےساتھ پریس کانفرنس کی خبرکی تردید کردی۔ ایک موقع پرغیر رسمی گفتگوکرتےہوئےاعظم نذیرتارڑ نےکہا کہ اتحادیوں کے ساتھ پریس کانفرنس کرنےکا کوئی فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

اعظم نذیرتارڑ نےکہا کہ بارکونسلزاسٹیک ہولڈرزہیں ان کواعتماد میں لیں گے، آج بارکونسلز کےاجلاس میں آئینی ترامیم پر حکومتی مؤقف واضح کروں گا۔ انہوں نےیہ بھی کہا کہ بارکونسلزنمائندوں کےساتھ ہی ممکنہ طورپرمیڈیا سے گفتگو کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button