پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی زلفی بخاری کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدہ پر الیکشن لڑنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی وائس چانسلرالیکشن لڑنے کےلیے زلفی بخاری کو اپنے کاغذات جمع کروانے کی ہدایت کردی

راولپنڈی(کھوج نیوز)بانی پی ٹی آئی کی زلفی بخاری کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدہ پر الیکشن لڑنے کی ہدایت۔رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی وائس چانسلرالیکشن لڑنے کےلیے زلفی بخاری کو اپنے کاغذات جمع کروانے کی ہدایت کردی،واضح ہوکہ زلفی بخاری برطانیہ شہری ہیں اور وہ بحثیت برطانوی شہری آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدہ کے لئے کوالیفائیڈ ہیں ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ برطانوی قوانین کےمطابق کسی بھی برطانوی یونیورسٹی کے عہدہ کےلئےانتخابات میں حصہ لینےکا طریقہ کار موجود ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button