پاکستان

بجلی کےظالمانہ بلوں کےخلاف احتجاج،جماعت اسلامی رہنماؤں کےساتھ کیا ہوا؟

جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کےخلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 پشاور(کھوج نیوز)بجلی کےظالمانہ بلوں کےخلاف احتجاج،جماعت اسلامی رہنماؤں کےساتھ کیا ہوا؟رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کا بجلی کی بلوں کی قمیتوں میں اضافے کےخلاف احتجاج کرنے پر پشاور میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کےمتن کےمطابق مقدمے میں کارسرکار میں مداخلت اورروڈ بند کرنا کی دفعات شامل ہیں جبکہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا اور عوام سے زبردستی دکانیں بند کرنے کے دفعات بھی ہے۔ ایف آئی آر میں جماعت اسلامی کے رہنما بحراللہ ایڈوکیٹ، خالد گل، ظاہر شاہ، طاہر زرین، حاجی قدیر اور دیگر کے نامزد ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button