پاکستان

بشریٰ بی بی کے چشم کُشا انکشافات عمران خان کے سیاسی تابوت کا آخری کیل،جاوید چوہدری چھپڑ پھاڑ دعویٰ

چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے گرد گھیرا تنگ ہوتے دیکھ کر ایک ایسی چشم کشا پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بشریٰ بی بی کے چشم کُشا انکشافات عمران خان کے سیاسی تابوت کا آخری کیل،جاوید چوہدری چھپڑ پھاڑ دعویٰ، معروف صحافی اور تجزیہ کار جاوید چوہدری نے اپنے ایک بلاگ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنے گرد گھیرا تنگ ہوتے دیکھ کر ایک ایسی چشم کشا پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جو عمران خان کے سیاسی تابوت کا آخری کیل کیل ثابت ہو گی۔

جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ ساتھ بشریٰ بی بی کو بھی بہت سے کرپشن کیسز کا سامنا ہے جن کے مقدمات مختلف عدالتوں میں زیر سماعت ہیں اور انھیں کسی بھی وقت گرفتار کیا بھی جاسکتا ہے تاہم بشریٰ بی بی پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں صداقت عباسی،فرخ حبیب کے بعد ایسے ایسے انکشافات کریں گی جن کے اثرات عمران خان کو بھگتنا پڑیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button