پاکستان

بلاول بھٹو کے جذباتی بیان، اسٹیبلشمنٹ کا آصف زرداری کو اہم پیغام

بلاول بھٹو کا سمجھائیں کے اتنے جذباتی بیان نہ دیں ، الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا: اسٹیبلشمنٹ کا آصف علی زرداری کیلئے پیغام

اسلام آباد(کھوج نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے جذباتی بیان داغنے پر اسٹیبلشمنٹ کے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام پہنچایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پیغام پہنچایا ہے کہ اپنے بیٹے بلاول بھٹو کا سمجھائیں کے اتنے جذباتی بیان نہ دیں ، الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا۔ واضح رہے کہ سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پچھلے چند روز سے اپنی تقریروں میں جذباتی بیان دے رہے تھے جس پر اسٹیبلشمنٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو پیغام پہنچایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button