پاکستان
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے آئین میں ترامیم کو حملہ قرار دیدیا
پھر میرے تمام بنیادی حقوق ختم ہو جائیں گے ، بند کمرے میں میجر یا کرنل کے سامنے میری زندگی ہوگی اور جو سزا دینا چاہیے دے گا: سلمان اکرم راجہ
لاہور(کھوج نیوز) بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے آئینی ترامیم کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے ترامیم آئین پر حملہ ہے، آپ کو بس الزام لگانا ہے کہ میں نے ادارے کے خلاف ایسی بات کہی ہے جو ناگوار گزری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھر میرے تمام بنیادی حقوق ختم ہو جائیں گے ، بند کمرے میں میجر یا کرنل کے سامنے میری زندگی ہوگی اور جو سزا دینا چاہیے دے گا۔