پاکستان

تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(کھوج نیوز) تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

تحریک انصاف نے انتظامیہ سے لبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی، لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے کہا انتظامیہ سے درخواست کی جائے گی لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ جلسہ کرنے کی اجازت کے لئے انتظامیہ کو درخواست دی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button