پاکستان

جب نامزد ڈی آئی ایس آئی کےوالد لیفٹیننٹ جنرل(ر) غلام محمد ملک نےنوازشریف سےاستعفیٰ طلب کیا،ہوشربا انکشاف

سابق لیفٹیننٹ جنرل غلام محمد ملک نے سابق صدر مملکت اسحاق خان کے دور میں منتخب وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ طلب کیا تھا

اسلام آباد(کھوج نیوز) جب نامزد ڈی آئی ایس آئی کےوالد لیفٹیننٹ جنرل(ر) غلام محمد ملک نےنوازشریف سےاستعفیٰ طلب کیا،ہوشربا انکشاف سامنے آگیا۔رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے استعفیٰ طلب کرنے والے سابق لیفٹیننٹ جنرل غلام محمد ملک کے صاحبزادے لیفٹیننٹ جنرل اور نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو وزیراعظم شہبازشریف نے کس سے اجازت لیکر اہم ترین عہدہ پر فائز کیا ،ہوشربا تفصیلات منظرعام پر آگئیں ،رپورٹ کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل غلام محمد ملک نے سابق صدر مملکت اسحاق خان کے دور میں منتخب وزیراعظم نوازشریف سے استعفیٰ طلب کیا تھا جس پر نوازشریف نے استتعفیٰ پر دستخط کردئیے تھے لیکن اہم بات یہ ہے کہ اس موقع پر نا صرف نواز شریف کو گھر جانا پڑا تھا بلکہ صدر اسحاق خان کو بھی ایوان صدر صدر سے رخصت ہونا پڑا تھا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button