پاکستان

جسٹس فائزعیسیٰ کیسےچیف جسٹس ثابت ہوں گے،نجومی کےپاس جانا پڑے گا؟

تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نےکہاہےکہ مجھےیقین ہےچیف جسٹس عمرعطا بندیال ریٹائرمنٹ کےبعد پاکستان رہیں گے

اسلام آباد(کھوج نیوز )جسٹس فائزعیسیٰ کیسےچیف جسٹس ثابت ہوں گے،نجومی کےپاس جانا پڑے گا؟ تحریک انصاف کے رہنما بابراعوان نےکہاہےکہ مجھےیقین ہےچیف جسٹس عمرعطا بندیال ریٹائرمنٹ کےبعد پاکستان رہیں گے،ماضی کےجتنے چیف جسٹس تھے وہ ریٹائرمنٹ کےبعد پاکستان میں نہیں رہتے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہرمیڈیا سے گفتگو میں صحافی کے سوال ’’قاضی فائز کیسے چیف جسٹس پاکستان ثابت ہوں گے‘‘ کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس کیلئے آپ کسی نجومی سے رابطہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button