پاکستان

جسٹس منصور علی شاہ نےعدالتی امور کی انجام دہی چھوڑ دی

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے

اسلام آباد(کھوج نیوز) سپریم کورٹ اآف پاکستان کے جسٹس منصور علی شاہ نے عدالتی امور کی انجام دہی چھوڑ دی،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 12جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ سنایا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button