پاکستان

جسٹس منصور علی شاہ کو چیف جسٹس نا بنایا گیا تو، وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ بھی بغاوت پر اتر آئے

میں اعلیٰ عدلیہ میں بھی سنیارٹی کی بناء پر تعیناتیوں کا حامی ہوں اگر ایسا کوئی کام ہوا جس سے سنیارٹی کے عمل کو ٹھیس پہنچانا مقصود ہوا تو اس کی کھل کر مخالفت کروں گا: ثناء اللہ

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں اعلیٰ عدلیہ میں بھی سنیارٹی کی بناء پر تعیناتیوں کا حامی ہوں اگر ایسا کوئی کام ہوا جس سے سنیارٹی کے عمل کو ٹھیس پہنچانا مقصود ہوا تو اس کی کھل کر مخالفت کروں گا ۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منصور علی شاہ بہت سینئر جسٹس ہیں جن کی مخالفت میں رانا ثناء اللہ بغاوت پر اتر آئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button