جلاو گھیراو اورعسکری ٹاورحملہ کیس ،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹریاسمین راشد کی درخواست پرحکومت پنجاب سے رپورٹ طلب
لاہور ہائیکورٹ نے جلاو گھیراو اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر حکومت پنجاب سے ججوں کی تقرری کی بابت رپورٹ طلب کرلی
لاہور ( کھوج نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے جلاو گھیراو اور عسکری ٹاور حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر حکومت پنجاب سے ججوں کی تقرری کی بابت رپورٹ طلب کرلی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ وہ حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہوں کہ کب اے ٹی سی ججوں کا تقرر کیا جاے گا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا اسکے خلاف سیاسی بنیادوں پر نو مئی کیسز بنا دیے ۔پولیس نے ابھی تک تفتیش مکمل نہین کی۔نہ ہی اس ہر لگاے گیے الزامات ثابت ہو سکے ۔وہ ایک سال سے زائد عرصے سے وہ بے گناہ جیل میں ہے۔وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا ہے ۔جیل میں اسکا علاج ممکن نہیں ۔اسکے خلاف نو مئی کیسز کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ ہو چکا ہے ۔جج کے تبادلے کی وجہ سے کیس کا ٹرائل نہین یو رہا درخواست میں استدعا کی گئی ۔عدالت اسکے کیسز کسی دوسری عدالت میں